ہوم

ناول

شیڈو سلَیو کور فوٹو
ناول: شیڈو سلَیو
ترجمہ: کام ناوز آن لائن
مرکزی کردار: سنی
میرا حادثاتی شوہر ایک ارب پتی ہے! کور پیج
ناول: میرا حادثاتی شوہر ایک ارب پتی ہے!
ترجمہ: کام ناوز آن لائن
مرکزی کردار: کیرا
Cultivation Online Cover Photo
ناول: کلٹیویشن آن لائن
ترجمہ: کام ناوز آن لائن
مرکزی کردار: یوان
Chattaano Mein Fire Cover
ناول: چٹانوں میں فائر
تحریر: ابنِ صفی
مرکزی کردار: علی عمران
Khaufnaak Imaarat Thumbnail
ناول: خوفناک عمارت
تحریر: ابنِ صفی
مرکزی کردار: علی عمران

کلٹیویشن آن لائن | 3: کلٹیویٹر بننا

"کیا بات ہے بھائی یوآن؟" شیاؤ ہوا نے اس سے پوچھا، جو آسمان کی طرف گھورتے ہوئے حیران نظر آرہا تھا ۔

"اوہ ، وہ اعلان"... اس نے آسمان کے الفاظ کی طرف اشارہ کیا ۔

"مجھے کچھ نظر نہیں آرہا ؟" اس نے کہا ۔

"ہمم ؟" کیا تم آسمان میں الفاظ نہیں دیکھ………

کلٹیویشن آن لائن | 2: پُراسرار بچّی

"کریکٹر اسٹیٹس۔" یوآن نے طلسم کی طرح اپنے دماغ کے ذریعے سسٹم کمانڈ کو فعال کیا۔


نام: یوآن


کلٹیویشن: کوئی نہیں………

کلٹیویشن آن لائن | 1: کلٹیویشن آن لائن

بھائی! میں نے وہ گیم لے لی ہے جو تم چاہتے تھے!" نوجوان لڑکی نے خوشی سے کہا، جب وہ بستر پر لیٹے نوجوان کے پاس کھڑی تھی۔ اس کے ہاتھ میں ایک بڑا ہیلمٹ تھا جو موٹر سائیکل ہیلمٹ کی طرح دکھتا تھا، مگر سائنس فکشن طرز کا تھا۔


نوجوان کی آنکھیں بند تھیں،....…..

چٹانوں میں فائر | 12: کرنل ضرغام کا پُر اسرار غیاب: انسپکٹر خالد کی تحقیقات

اانسپکٹر خالد نے بہت عجلت میں فون کا ریسیور اٹھایا!...

"میں خالد ہوں!" اس نے ماؤتھ ہیں میں کہا۔ "کیا آپ فوراً مجھے وقت دے سکیں گے؟ اوہ شکریہ میں ابھی حاضر ہوا!“

اس نے تیزی سے ریسیور رکھا اور کمرے سے نکل گیا!....…..

چٹانوں میں فائر | 11: صوفیہ کے اغوا کی کوشش: عمران کا غیر متوقع رد عمل

انسپکٹر خالد سوناگری کے جیفریز ہوٹل کی رقص گاہ میں کھڑا ناچتے ہوئے جوڑوں کا جائزہ لے رہا تھا.... اس کے ساتھ اس کے سیکشن کا ڈی ایس بھی تھا۔

"دیکھئے وہ رہا۔" خالد نے عمران کی طرف اشارہ کر کے کہا۔ جو ڈکسن کی لڑکی مارتھا کے ساتھ ناچ رہا تھا۔....

چٹانوں میں فائر | 10: انسپکٹر کی تفتیش

رات کے کھانے پر میز کی فضا بڑی سوگوار رہی! انہوں نے بڑی خاموشی سے کھانا ختم کیا اور پھر کافی پینے کے لئے برآمدے میں جا بیٹھے۔

"صوفی۔" کرنل ڈکسن بولا۔ ”میں کہتا ہوں کہ پولیس کو اس کی اطلاع ضرور دینی چاہئے!۔۔“

"میری بھی یہی راۓ ہے۔" بارتوش نے کہا۔

چٹانوں میں فائر | 9: پراسرا پارسل اور خوف کی کہانی

وہ لکڑی کے بندر سے بُری طرح خائف تھے۔"

"کیا بکواس ہے!"

"اسی لئے میں کہتا تھا کہ واقعات نہ پوچھئے.... مجھے کرنل صاحب کی ذہنی حالت پر شبہ ہے۔" عمران بولا۔……

چٹانوں میں فائر | 8: کرنل ضرغام کی گُمشدگی

پونے بارہ بجے کرنل ڈکسن، اس کی لڑکی اور مسٹر بارتوش کرنل کی کوٹھی میں داخل ہوئے لیکن کرنل ان کے ساتھ نہیں تھا۔

کرنل ڈکسن ادھیڑ عمر کا ایک دبلا پتلا آدمی تھا! آنکھیں نیلی مگر دھندلی تھیں۔ مونچھوں کا نچلا تمباکو نوشی کی کثرت سے براؤن رنگ کا ہو گیا تھا! اس کی لڑکی نوجوان اور ……