شیڈو سَلیو

 

شیڈو سَلیو کور فوٹو

ناول: شیڈو سَلیو

ترجمہ: کام ناوز آن لائن

خلاصہ:

غربت میں پرورش پانے والے سنی نے کبھی زندگی سے کچھ اچھا توقع نہیں کی تھی۔ تاہم، اس نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ نائٹ میئر اسپیل کے ذریعے منتخب ہو جائے گا اور اویکنرز (Awakeners) افراد کے ایک ایلیٹ گروپ میں شامل ہو جائے گا۔

– یعنی وہ خاص افراد جو مافوق الفطرت طاقتوں سے نوازے گئے ہیں۔

ایک تباہ حال جادوئ دنیا میں منتقل ہونے کے بعد، اسے خوفناک مخلوقات

– اور دیگر اویکنرز– کے خلاف 

__زندہ رہنے کی ایک مہلک جنگ کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید برآں، اسے جو ڈیوائن طاقت ملی تھی اس کے ساتھ ایک چھوٹا مگر ممکنہ طور پر مہلک نقص (side effect) بھی تھا...


تبصرے